کنگھریالے بالوں کو سیدھا اور سلکی بنانے کا زبردست نسخہ گھر میں ہی موجود تو پارلر کیوں جانا ؟

۔ ایلوویرا جیل 2 کھانے کے چمچ ، دودھ 2 کھانے کے چمچ ، شہد 1 کھانے کے چمچ ، وٹامن ای آئل /کوکونٹ آئل1 کھانے کا چمچ
۔ بالوں کی لمبائی کے حساب سے مقدار میں اضافہ کرلیں

۔ تمام اجزاء کو گرینڈر میں مکس کرلیں

۔ نہانے سے 25منٹ پہلے بالوں میں لگا کر چھوڑدیں ۔

۔ 25 منٹ بعد سر دھولیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.