بال لمبے گھنے اور اتنے مضبوط کہ ہر کوئی چاہے یہ آسان گھریلو نسخہ اپنانا۔۔ کیونکہ یہ آپ کو دے چند ہی دنوں میں بہتر نتائجبال لمبے گھنے اور اتنے مضبوط کہ ہر کوئی چاہے یہ آسان گھریلو نسخہ اپنانا۔۔ کیونکہ یہ آپ کو دے چند ہی دنوں میں بہتر نتائج

بال گرنے اور خشکی سے ہوگئی ہیں پریشان تو انڈے اور دہی کے اس ماسک سے کریں اپنے بالوں کو لمبا، گھنا اور مضبوط
بالوں کے گرنے سے ذہنی تناؤ بڑھ جاتا ہے ہر وقت اسی سوچ میں رہتے ہیں کہ کیا کریں جو بال گریں نہ، مضبوط ہوجائیں، لمبے اور گھنے ہوجائیں۔ انڈے اور دہی کے اس نسخے کو بھی اپنا کر دیکھ لیں ہوسکتا ہے اس کے بعد آپ کو کسی اور ٹپ کی ضرورت نہ پڑے۔

٭ ایک انڈے میں تین چمچ دہی اور ایک لیموں کا رس اچھی طرح پھینٹ کر ایک ماسک تیار کرلیں۔
٭ اس ماسک کو اپنے بالوں میں اچھی طرح لگائیں، اور آدھے یا ایک گھنٹے بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔

اس عمل کو ہفتے میں کم از کم ایک مرتبہ لازمی کیجیے اس سے آپ کے بال نہ صرف مضبوط ہوں گے بلکہ ساتھ ہی خشکی بھی کنٹرول ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.