یہ تو منٹوں میں مشہور ہوگئیں اور دنیا حیران رہ گئی۔۔۔ وہ 4 لڑکیاں کون ہیں جو سوشل میڈیا پر راتوں رات مشہور ہوئیں؟

سوشل میڈیا کی اہمیت سے یقیناً کوئی شخص انکار نہیں کر سکتا، یہ ایک ایسی طاقت ہے جو کسی کو بھی آسمان کی اونچائیوں پر پہنچا سکتی ہے۔ ایسا ہی کچھ گزشتہ دنوں اور گزشتہ سالوں میں ہوا۔

سوشل میڈیا پر منٹوں اور کچھ گھنٹوں میں وہ عام لوگ مشہور ہوئے جنہیں یا تو بہت کم لوگ جانتے تھے یا کوئی بھی نہ جانتا تھا۔

آج ہماری ویب آپ کو ان 4 لڑکیوں کے بارے میں بتانے جا رہی ہے جنہوں نے راتوں رات محض سوشل میڈیا کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔

آج کل ہر کسی کے زبان پر صرف پارٹی کا ہی چرچہ ہے، کچھ سیکنڈز کی ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی دنانیر انسٹاگرام انفلوئینسر تھیں جبکہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ دنوں میں ہی یہ بین الاقوامی سطح پر مشہور ہو گئیں۔ ان کی ویڈیو کو ناصرف پاکستانی اداکاروں بلکہ بھارتی فنکاروں نے بھی ری کرئیٹ کیا۔ جہاں دنانیر کو انسٹاگرام پر کچھ ہزار افراد فالو کر رہے تھے وہیں اب ان کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ ہو چکی ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والی پریا پرکاش کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے کئی عرصہ بعد تک وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہیں، ان کے اوپر ہزاروں کی تعداد میں میمز بنائے گئے۔ تاہم اب پریا ایک اداکارہ ہیں۔ ان کے چہرے کے تاثرات کی وجہ سے بے پناہ پذیرائی ملی تھی۔

گزشتہ برس سوشل میڈیا پر بے باک انداز میں بولتی اس لڑکی کی کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس کے بعد یہ مشہور ہو گئیں۔ انہیں کئی ٹی وی ہوسٹ نے اپنے پروگرام میں بلایا۔ نمرہ علی کے بنا رکے بولنے کا انداز جہاں کچھ لوگوں کو پسند آیا تو وہیں متعدد افراد نے ان کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔ لہٰذا نمرہ کا شمار بھی ان لڑکیوں میں ہوتا ہے جو راتوں رات مشہور ہو گئی۔

کچھ سال قبل نیپال سے تعلق رکھنے والی لڑکی جو کہ سبزی والی تھی، اس کی تصویر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کی گئی جبکہ یہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ بہت سے افراد اس بات کو تسلیم ہی نہیں کرپائے کہ یہ واقعی ایک سبزی والی ہے۔سوشل میڈیا کی اہمیت سے یقیناً کوئی شخص انکار نہیں کر سکتا، یہ ایک ایسی طاقت ہے جو کسی کو بھی آسمان کی اونچائیوں پر پہنچا سکتی ہے۔ ایسا ہی کچھ گزشتہ دنوں اور گزشتہ سالوں میں ہوا۔

سوشل میڈیا پر منٹوں اور کچھ گھنٹوں میں وہ عام لوگ مشہور ہوئے جنہیں یا تو بہت کم لوگ جانتے تھے یا کوئی بھی نہ جانتا تھا۔

آج ہماری ویب آپ کو ان 4 لڑکیوں کے بارے میں بتانے جا رہی ہے جنہوں نے راتوں رات محض سوشل میڈیا کے ذریعے بے پناہ شہرت حاصل کی۔

آج کل ہر کسی کے زبان پر صرف پارٹی کا ہی چرچہ ہے، کچھ سیکنڈز کی ایک ویڈیو سے مشہور ہونے والی دنانیر انسٹاگرام انفلوئینسر تھیں جبکہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کچھ دنوں میں ہی یہ بین الاقوامی سطح پر مشہور ہو گئیں۔ ان کی ویڈیو کو ناصرف پاکستانی اداکاروں بلکہ بھارتی فنکاروں نے بھی ری کرئیٹ کیا۔ جہاں دنانیر کو انسٹاگرام پر کچھ ہزار افراد فالو کر رہے تھے وہیں اب ان کے فالوورز کی تعداد 10 لاکھ ہو چکی ہے۔

بھارت سے تعلق رکھنے والی پریا پرکاش کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے کئی عرصہ بعد تک وہ سوشل میڈیا پر چھائی رہیں، ان کے اوپر ہزاروں کی تعداد میں میمز بنائے گئے۔ تاہم اب پریا ایک اداکارہ ہیں۔ ان کے چہرے کے تاثرات کی وجہ سے بے پناہ پذیرائی ملی تھی۔

گزشتہ برس سوشل میڈیا پر بے باک انداز میں بولتی اس لڑکی کی کئی ویڈیوز وائرل ہوئیں جس کے بعد یہ مشہور ہو گئیں۔ انہیں کئی ٹی وی ہوسٹ نے اپنے پروگرام میں بلایا۔ نمرہ علی کے بنا رکے بولنے کا انداز جہاں کچھ لوگوں کو پسند آیا تو وہیں متعدد افراد نے ان کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔ لہٰذا نمرہ کا شمار بھی ان لڑکیوں میں ہوتا ہے جو راتوں رات مشہور ہو گئی۔

کچھ سال قبل نیپال سے تعلق رکھنے والی لڑکی جو کہ سبزی والی تھی، اس کی تصویر انٹرنیٹ پر اپلوڈ کی گئی جبکہ یہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ بہت سے افراد اس بات کو تسلیم ہی نہیں کرپائے کہ یہ واقعی ایک سبزی والی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.