ایک بزرگ فرمانے لگا بیٹا !! اس عورت سے فوری شادی کرو جس

میں نے پہلا عشق ناکام عشق کیا لیکن عرض شوق نہیں کی وہ یوں کہ اظہار عشق کو میں نہایت غلیظ اور بیہودہ حرکت سمجھتا رہا ہوں

پسندیدہ شخص سے بھی دل بھر سکتا ے ، مگر جس سے محبت ہو اس سے دل نہیں بھر میں فرق سکتا ، پسند اور محبت ہوتا ہے ، کیونکہ پسند بدلتی رہتی ہے ، لیکن محبت نہیں بدلتی ۔

محبت کا نکاح نامے سے کوئی تعلق نہیں ، پر کبھی کبھی نکاح نامے پر کسی کا سائن ہوتے ہی کسی کی محبت کو طلاق ہو جاتی ہے ۔

نکاح نامے میں محبت کا خانہ نہیں ہوتا ، لیکن نکاح اگر مرضی کے خلاف ہو اور دل میں پہلے سے کوئی موجود ہو تو دو زندگیوں کا خانہ خراب ضرور ہوتا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *