نجم سیٹھی پر قیامت ٹوٹ پڑی

اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن

کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کے سسر تھے، ان کی نماز جنازہ دن 2 بجے شیرگڑھ ضلع اوکاڑہ میں ادا کی گی۔

جگنو محسن نے بتایا کہ ان کے والد سید محمد محسن کرمانی مچل فروٹ فارمز کے چیئرمین تھے اور ان کی عمر 91 برس تھی۔وہ ممتاز صنعت کار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.