مشہور اداکار مصطفیٰ قریشی کے حوالے سے افسوسناک خبر

مشہور اداکار مصطفیٰ قریشی کے حوالے سے افسوسناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) معروف گلوکارہ و مایہ ناز اداکار مصطفیٰ قریشی

کی اہلیہ روبینہ قریشی انتقال کر گئیں۔

کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہارنے والے اداکار تنویر جمال کے بعد گلوکارہ روبینہ قریشی کے انتقال کی تصدیق اُن کے اہلِ خانہ نے کی۔

خیال رہے کہ روبینہ قریشی کی عمر 81 برس تھی اور وہ طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھیں، اداکار مصطفیٰ قریشی کی اہلیہ روبینہ کا اصل نام عائشہ قریشی تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *