اگر بیوی حیض کی حالت میں ہو تو شوہر کونسی تین طریقوں سے خود کو فارغ کر کے

اگر بیوی حیض کی حالت میں ہو ، اور مرد کو حد سے زیادہ شہوت ہو تو مرد خود کو کیسے ڈسچارج کریں ، اور اپنی شہوت پوری کریں ؟؟ السلام و ناظرین ! ہم امید کرتے ہیں ، کہ اللہ کے فضل و کرم سے ، آپ سب خیریت سے ۔۔ہوں گے ۔۔

ناظرین ! آجکی اس ویڈیو میں ہم آپ کے ساتھ ایک بہت ہی اہم مسئلہ شیئر کریں گے کہ اگر بیوی حیض کی حالت میں ہو اور شوہر کی شہوت حد سے زیادہ بڑھ گئی ہو تو شوہر کیسے اپنی شہوت پوری کر کے ، جنسی تسکین حاصل کر سکیں ۔

میرے پیارے بھائیو ! پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ اسلام میں ہر مسئلے کا حل بیان کیا گیا ہے ، جسے اپنا کر ہم اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں دوستو آج ہم آپ سے تین ایسے طریقے سے شیئر کریں گے جسے اپنا کر آپ اپنی شہوت پوری کر سکتے ہیں اور آپ کو کوئی نقصان بھی نہیں ہوگا جسے علماء نے بھی بیان کیا ہے اور اس سے کوئی گناہ بھی نہیں ہوتا ، اور مرد کا مزہ بھی پورا ہو جاتا ہے ۔

اس کے علاوہ اس طریقے کو اپناکر ہینڈ پریکٹس اور پیچھے کے راستے ہمبستری کرنے کے گناہ اور نقصانات سے بھی بچ سکتے ہیں ، پہلا طریقہ یہ ہے کہ اگر بیوی حیض کی حالت میں ہو تو مرد کو چاہیے کہ سے پہلے اسے اچھی طرح پیار کر لیں ، اسے چومیں اور اسے گلے لگائیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *