قاسم سوری کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، ویڈیو لنک میں 

قاسم سوری کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، ویڈیو لنک میں 

بھکر(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ وہ انتخابی مہم کے لیے

جارہے تھے کہ راستے میں دریا خان بھکر روڈ پر ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قاسم سوری کی گاڑی کے ساتھ ایک سفید رنگ کی گاڑی ٹکرکی وجہ سے اس گاڑی کو کافی نقصان پہنچا جبکہ قاسم سوری کی گاڑی الٹ گئی ۔موقع پر موجود لوگوں نے جلدی سے قاسم سوری کو گاڑی سے باہر نکالا ،وہ حادثے کے نتیجے میں محفوظ رہے۔ دریا خانالیکشن مہم کے دوران سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی گاڑی حادثے کا شکار قاسم سوری محفوظ رہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *