بیوی سے ہمبستری کرنے سے پہلے 2 کاموں پر ضرور عمل کر

جب کوئی تم سے روٹھ جاۓ اور پھر وہی تم سے ملنے کو تر سے تو اسے کبھی مت کھونا کیونکہ وہ تم سے بہت پیار کر تا ہے ۔

بد گمانی بہت ہی بری چیز ہے یہ انسان کو وہ تصور کر وادیتی ہے جو سرے سے ہی نہ ہو ی رشتوں کی حفاظت محبت اور خلوص سے ہی کی جاسکتی ہے نہ کہ بحث بازی سے ۔

ہم لوگوں سے تب تک لڑتے ہیں جب تک ہمیں ان سے پیار کی امید ہوتی ہے جب وہ امید ختم ہو جاتی ہے تو ہم لڑنا بھی بند کر دیتے ہیں ۔

جن لوگوں نے آپ کی قدر نہیں کی آپ بھی ان کی پرواہ نہ کر میں اور مسکرا کر یوں گزر جائیں جیسے آپ انہیں جانتے ہی نہیں یقین جانیں نئی منزلیں آپ کی منتظر ہیں ۔

کسی کی زندگی میں رہنے کے لئے بھیک نہ مانگا کر میں بات کر میں اپنا دامن صاف رکھیں ، پھر بھی نظر انداز ہو ، ں تو ایک طرف ہو جائیں ، اس کو عزت نفس کہا جاتا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.