مرد اس عورت کو کبھی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا جس عورت میں یہ دو خاص عادات موجود ہوں

مرد اس عورت کو کبھی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا جس عورت میں یہ دو خاص عادات موجود ہوں

جب دل کسی شخص پر ٹھہر جا ئے نہ تو دماغ کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا۔ نیک اور فر ما نبردار بیوی گھر کی رونق ہو تی ہے۔

وہ بیوی بہت خوش نصیب ہے جس کی غیر موجودگی میں اس کا شوہر بے چین رہے۔ جب کوئی پسند آ جا ئے تو دوسروں سے نہیں پو چھتے کہ وہ کیسا ہے مرد بھول جا تا ہے معاف نہیں کر تا عورت معاف کر دیتی ہے بھولتی نہیں۔

مرد عورت کو اپنی محبت میں قید کر نے کے لیے بڑی ہو شیاری سے اس کی پسند کا چولا پہنتا ہے اور جب عورت کو حاصل کر لیتا ہے۔ تو اپنے اصلی رنگ ڈھنگ میں آ جا تا ہے عورت سمجھتی ہے کہ وہ بدل گیا ہےجب کہ وہ بد لتا نہیں ہے اپنے اصل میں ہی واپس آ جا تا ہے

عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے اس کی مرضی کے بغیر اسے چھونا تو بہت دور کی بات ہے محض ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.