سگے رشتے ایک حقیقت سے بھرپور واقعہ

دنیا میں بہت سے ایسے واقعات پیش آتے ہیں جنہیں ہمارے کان سن نہیں سکتے ہو اور ہماری آنکھیں ان یقین نہیں کر سکتی پر یہ واقعات کسی وجہ سے دلچسپ و عجیب و غریب کہے جاتے ہیں کیونکہ ان کا قبول کرنا ناممکن ہوتا ہے

ایسا ہی واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں پر ایک بارہ سالہ بچی کے ساتھ اس کے سگے ماموں کے بیٹے نے ایسا کام کردیا لڑکی کہتی ہے کہ میں سحری کے بعد اپنے کمرے میں لیٹی ہوئی تھی تو میرا ماموں کا بیٹا میرے پاس آیا اور اس نے آتے ہی اپنا ہاتھ میری شلو ار میں ڈال دیا تو میں چینخننے لگی لگا اس نے بولا اگر تم کیسی کو بولا تو میں تمہارے ابو کو ایسی بات کروں گا کہ وہ تمہیں مار دیں گے تو میں چپ چاپ سب کچھ سہتی رہی اس کے بعد جب وہ گیا تو میری ماں میرے کمرے میں آئی تو اس نے پوچھا تم کیوں بتا دیا کہ میرا بھائی آئے تھے تو ان کو دیکھ کے ڈر گئی اس کے بعد ماں دوبارہ دن میں میرے پاس آئیں تو ان کو میں نے ساری بات بتا دی وہی کزن ہمارے گھر شام کے ٹائم آیا تو میری مما نے اس سے پوچھا کہ تم اس کے ساتھ ایسا کام کیوں کیا تو اس لڑکے نے مجھے چانٹا مارا اور بولا یہ جھوٹ بول رہی ہے میری بہن مجھے بچانا چاہا تو میری بہن کو بھی چاٹ مارا اور میری مما کو دھکا دے کے بھاگ گیا۔تو لڑکی کہتی ہے اب مجھے انصاف چاہیے ہم پولیس والوں کے پاس گئے ان لوگوں نے بھی ہماری کوئی مدد نہیں کی بس میں انصاف چاہتی ہوں اپنے لئے اور بیٹی کے لیے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.