برکت والی عورت کی نشانیاں

برکت والی عورت کی نشانیاں ا : ناپاکی کی حالت میں بال صاف نہیں کرے گی ۔ ۲ : اوندھے جوتے یا چپل دیکھ کر فوراسیدھے کرے گی ۔ ۳ : پاجامہ پہنتے وقت پہلے بایاں پاؤں ڈالے گی ۔ ۴ : کھانے پینے کے برتن کو ڈھک کر رکھے گی ۔

۵ : اپنی اولاد کو گالی اور لعنت نہیں دے گی ۔ ۶ : گھر میں کچرا جمع نہیں کرے گی ے : جنابت کی حالت میں ناخن نہیں کاٹے گی ۔ ۸ : صدقہ کرنے میں کنجوسی نہیں کرے گی ۔ 9 : بغیر حاجت کے سوال نہیں کرے گی ۔ ۱۰ : اندھیرے میں کھانا نہیں کھاۓ گی ا : وضو کرتے وقت دنیا کی باتیں نہیں کرے گی ۔ ۱۲ : نکلے ہوۓ کھانے میں دیر نہیں کرے گی کہ کھانا دستر خوان پر لگتے ہی کھاۓ گی ۔ ۱۳ : کھانے کی چیزوں کو حقیر نہیں سمجھے گی یعنی جو جاۓ اسے صبر اور شکر کے ساتھ کھالے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.