عوام کے لیے بری خبر، موسم کا احوال بتانے والوں نے بڑی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں جو بارشوں کا سلسلہ جاری تھا وہ ختم ہوچکا ہے اب ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا آج پنجاب اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ آج جمعه کے روز

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔جبکہ ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم گرم اور خشک رہا۔ لگاتار بارشوں کی وجہ سے مسلسل کئی دن موسم ٹھنڈا اور خوشگوار رہا ہے لیکن اب بارشوں کا سلسلہ ختم ہوچکا ہے ہے اب موسم گرم اور خشک رہے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.