گڈے سے شادی کرنے والی خاتون ماں بن گئی 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی خاتون کا کہنا ہے کہ  جب اس نے اپنی والدہ سے شکایت کی کہ وہ اکیلی ہے اور اس کے ساتھ ناچنے والا کوئی نہیں تو ان کی والدہ نے اسے گڈا  بنا کر دیا تھا جس سے انہیں پیار ہو گیا۔ اس خاتون کا نام میریوون روچا  ہے اور انہیں

اپنے گڈے سے محبت ہو گئی اور انہوں نے اسی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ کیا روچا نے اپنے گڈے سے باقاعدہ دھوم دھام سے شادی کی ، شادی کی تقریب میں   250 مہمانوں نے شرکت کی ۔  جبکہ  21 جون کو جوڑے نے ایک بچے کا خیر مقدم کیا جو کہ  ایک گڈا ہی ہے

روچا کا کہنا ہے کہ میں اپنے جیون ساتھی کے ساتھ بہت خوش ہوں خواتین مجھ سے بہت حسد کرتی ہیں میرا شوہر بہت اچھا ہے لیکن ایک نقصان ہے کہ وہ سست بہت ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.