عید کےلئے نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

عید کےلئے نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں پر سگے بیٹے نے کپڑے نہ دلوانے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ماں سے نئے کپڑے خریدنے کا کہا

تھا، انکار کرنے پر غصے میں ڈنڈے کے وار سے اپنی ماں کو قتل کردیا، اس دوران اس کی بہن نے ماں کو بچانے کی کوشش کی تو اسے بھی ڈنڈے مار کر زخمی کردیا ہے، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ اپنے شوہر کی وفات کے بعد بیٹے اور بیٹی کے

ساتھ رہتی تھی، اور محنت مزدوری کرکے بچوں کا پیٹ پالتی تھی۔عید کےلئے نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.