70 سالہ بابا جی کی 19 سالہ لڑکی سے شادی، وجہ کیا بنی؟جانئے

70 سالہ بابا جی کی 19 سالہ لڑکی سے شادی، وجہ کیا بنی؟جانئے

یہ محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا کہ عشق اندھا ہوتا ہے ہے یہ بات سولہ آنے سچ ہے جب عشق ہو جاتا ہے تو نہ ذات دیکھی جاتی ہے نہ عمر دیکھی جاتی ہے نہ ہی امیری غریبی دیکھی جاتی ہے ہے ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا

جہاں 19 سال کی لڑکی کی 70 سال کے بزرگ شہری سے پسند کی شادی ہوئی جس حوالے سے جوڑے نے سید باسط علی کے ویب چینل کو انٹرویو دیا۔ 70 سالہ لیاقت علی کہتے ہیں کہ واک کرنے جاتے تھے۔ تو ایک مرتبہ یہ جا رہی تھیں تو میں نے پیچھے سے گانا گنگنانا شروع کر دیا جس پر انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا اور پھر شادی کا پروپوزل میں نے انہیں دے دیا۔

19 سال کی شمائلہ کہتی ہیں کہ عشق میں عمر نہیں دیکھی جاتی بس ہوجاتی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں شمائلہ نے کہا کہ میرے گھر والوں کو اس شادی سے اعتراض ہوا تھا مگر میں نے انہیں منا لیا تھا۔ گھر والوں نے کہا کہ جب آپ لوگ راضی ہو تو ہمیں کیا لگے۔ انہوں نے بتایا کہ ہماری شادی کو چار ماہ ہوگئے ہیں۔ گھر والے بھی خوش ہے اور ملنے بھی آتے جاتے رہتے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *