کسی لڑکی کو اپنا دیوانہ بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے

اگر آپ کسی سے پہلی ملاقات کرنے جا رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ اسے زیادہ دلکش اور جاذب نظر لگیں تو اس ماہر کے مشوروں پر عمل کریں۔ میل آن لائن کی اپنی رپورٹ میں سماجی میل جول کے ماہر جیمز پریسے کی مندرجہ ذیل نصیحتیں بیان کی ہیں جن پر عمل کرکے آپ مذکورہ خواہش پوری کر سکتے ہیں۔

اگر تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہاری طرف کشش محسوس کریں تو اپنی نظریں زمین پر گاڑنے کی بجائے جس قدر ممکن ہو ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کریں۔ خوداعتمادی جنس مخالف کو اپنی طرف راغب کرنے کا بہترین ہتھیار ہے اور خوداعتمادی کے اظہار کا بہترین طریقہ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا ہے۔

دوسروں کی نظر میں پرکشش بننے کے لیے ہرملنے والے شخص سے تھوڑا کلام کرنے اور خود اچھا سامع بننے کی عادت اپنائیے۔ اس طریقے سے آپ لوگوں کو یقین دلا سکتے ہیں کہ آپ کو ان کی پروا ہے اور یوں وہ آپ کے قریب تر ہوتے جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *