ایک طوائف کے گھر 7 ولیوں کی پیدائش

حضرت موسی علیہ السلام کے زمانے میں ایک عورت تھی -جو کہ انتہا کہ بدکار اور انتہا کی خوبصورت تھی وہ اتنی خوبصورت تھی کہ کوئی مرد اسے دیکھ کر اسے برائی کے بغیر نہیں جاتا تھا- اس نے اپنے گھر میں ایک محل بنایا محل میں تخت بنایا اور پھر وہ تخت پر بیٹھ جایا کرتی – اور اس کے آس پاس مرد ہی مرد ہوتے تھے برائی کرنے والے ایک دن وہ اپنے محل میں تخت پر بیٹھی تھی کے ایک نوجوان کا وہاں

سے گزر ہوا -جو کہ انتہائی عبادت گزار تھا اور اس کا شمار عابد اور زاہدوں میں ہوتا تھا جب اس نوجوان کی اس عورت پر نظر پڑی اس عورت کی ایسی تصویر اس ذہن میں بنیں گے- جب وہ واپس گیا تو اس کا عبادت میں کسی بھی طرح دل نہ لگا اس نے ہر ممکن کوشش کی اسے ذہن سے نکالنے کی لیکن اس عورت کے تصور کو اپنے ذہن سے نہ نکال سکا -بہت کوشش کرنے کے بعد جب وہ کسی بھی طرح کامیاب نہ ہو

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *