میرا شوہر مرد نہیں بلکہ عورت نکلا لڑکی پر شادی کے 10 ماہ بعد انکشاف

میرا شوہر مرد نہیں بلکہ عورت نکلا لڑکی پر شادی کے 10 ماہ بعد انکشاف

ڈیلی میل کے مطابق 22 سالہ لڑکی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ وہ شادی کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ ہنسی خوشی رہ رہی تھی تاہم شادی کے 10ماہ بعد اس پر یہ بات ظاہر ہوئی کہ اس کا شوہر کوئی مرد نہیں بلکہ ایک عورت

ہے۔لڑکی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دھوکے باز خاتون ازدواجی تعلق کے لیے جنسی مشینوں کا استعمال کرتی رہی تھی جس کی وجہ سے لڑکی کو اس کی حقیقت کا علم نہ ہو سکا

شادی کے بعد وہ فراڈ خاتون لڑکی کے گھر میں ان کے والدین کے ساتھ ہی رہنے لگی اور ان سے مختلف بہانوں سے پیسے بٹورنے لگی ان 10مہینوں میں اس عورت نے لڑکی اور اس کے گھر والوں سے 30کروڑ انڈونیشیائی روپیہ (تقریباً 42 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے) ہتھیائے۔

متاثرہ لڑکی کا کہنا تھا کہ میری اس فراڈ خاتون سے دوستی ڈیٹنگ ایپلی کیشن پر ہوئی اس نے بتایا تھا کہ وہ امریکی ڈاکٹر ہے اور اس کا کوئلے کا کاروبار بھی ہے دوستی کے تین ماہ کے اندر اندر شادی ہوگی

پولیس نے اس فراڈ خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوران تفتیش خاتون اپنے جرم کا اعتراف کر چکی ہے رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ انڈونیشیا کے ضلع جامبی میں پیش آیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *