محبوبہ کیساتھ نہر میں چھلانگ لگا کر عاشق خود دوسرے کنارے سے نکل گیا، خاتون کا کیا ہوا؟جانئے

محبوبہ کیساتھ نہر میں چھلانگ لگا کر عاشق خود دوسرے کنارے سے نکل گیا، خاتون کا کیا ہوا؟جانئے

پرانے وقتوں میں کہا جاتا تھا کہ عشق اندھا ہوتا ہے لیکن آج کل عشق اندھا نہیں بلکہ آنکھیں اور عقل بھی رکھتا ہے دور جدید میں عشق کے تقاضے بدل گئے ہیں پنجاب میں محبوبہ کیساتھ نہر میں چھلانگ لگا کر عاشق خود دوسرے کنارے سے نکل گیا، پولیس ڈھونڈتی رہ گئی۔

پولیس کے مطابق ظہراں نامی شادی شدہ خاتون نے محمد علی نامی شخص کے ساتھ ملکر خودکشی کرنے کیلئے رینالہ خورد نہر میں چھلانگ لگادی، موقع پر موجود لوگوں نے امدادی ادارے اور پولیس کو اطلاع دی۔

پولیس اور امدادی اداروں کے پہنچنے پر خاتون کو تشویشناک حالت میں نہر سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا تاہم مرد کو تلاش نہیں کیا جاسکا جبکہ بعد ازاں لوگوں نے بتایا کہ چھلانگ لگانے کے بعد مرد خاتون کو ڈوبتا چھوڑ کر خود دوسرے کنارے سے باہر نکل گیا تھا۔

پولیس نے مرد اور عورت کے خلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا ہے عورت ہسپتال میں ہے جبکہ مرد کی تلاش جاری ہے وہ ابھی تک پو لیس کو نہیں ملا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *