پولیس کے ہوٹل میں چھاپے کے دوران دو درجن سے زائد لڑکے لڑکیاں قابلِ اعتراض حالت میں گرفتار

پولیس کے ہوٹل میں چھاپے کے دوران دو درجن سے زائد لڑکے لڑکیاں قابلِ اعتراض حالت میں گرفتار

پولیس کے مطابق بھارت کی ریاست ہریانہ کے شہر یمنا نگر میں ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا جہاں پر دو درجن سے زائد لڑکے لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں ہوٹل میں موجود تھے بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے  ٹمز ہوٹل  پر چھاپہ مارا گیا جہاں

جسم فروشی کا کاروبار چلایا جا رہا تھا۔ پولیس نے روزانہ کا رجسٹر چیک کیا تو اس میں ان لوگوں کا کوئی اندراج نہیں تھا جو ہوٹل کے مختلف کمروں میں موجود تھے۔ پولیس نے

کارروائی کے دو درجن سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کیا ہے۔ تمام افراد قابلِ اعتراض حالت میں موجود تھے جس کے باعث پولیس نے ان کے خلاف قانونی  کارروائی شروع کردی ہے۔دوسری طرف واجبات نہ ملنے پر  بزرگ ریٹائرڈ ملازم نے ریلوے ہیڈ کوارٹرز کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی گزر گئیں دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں ان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *