انا اللہ و انا علیہ راجعون ، پاکستانیوں کے پسندیدہ اور مشہور اداکار انتقال کر گئے ، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

اداکار انتقال کر گئے ، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

معروف اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔

ملک کے مشہور مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق اداکار کئی دنوں سے گردوں کی بیماری کا شکار تھے
اور اسپتال میں زیرِ علاج بھی تھے۔ مسعود خواجہ کا انتقال راولپنڈی کے اسپتال ہولی فیملی اسپتال میں ہوا۔ ڈان نیوز کے مطابق مرحوم نے کچھ عرصہ پہلے وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے امداد کی اپیل بھی کی تھی۔ ان کا جسد خاکی کچھ دیر میں ان کے ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔ معروف اداکار ٹی وی کے علاوہ تھیٹر میں بھی اپنی مزاحیہ اداکاری کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *