12 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، اس نے بچے کو جنم دیا تو ساتھ ہی ایسی بات کہہ دی کہ جان کر ہر شخص کا دل چیر دے

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم یوں تو معمول کی بات سمجھے جاتے ہیں لیکن رواں سال اگست میں ایک ایسا افسوسناک واقعہ خبروں کا موضوع بنا کہ جس نے ہر صاحب دل انسان کی آنکھوں کو نم کر دیا۔ لکھنو شہر کے ایک نواحی گاﺅں سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ لڑکی کو اس کے ہمسایہ 25 سالہ نوجوان نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجہ میں لڑکی حاملہ ہو گئی، لیکن یہ معاملہ اس وقت منظر عام پر آیا جب لڑکی کو حاملہ ہوئے پانچ ماہ گزر چکے تھے۔ درندہ صفت ملزم نے اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر خاموش کروا رکھا تھا لیکن بالآخر حقیقت خود ہی سب کے سامنے آ چکی تھی۔ لڑکی کے غریب والدین نے عدالت سے رجوع کیا لیکن حمل کی مدت اتنی ہو چکی تھی کہ اب قانون کے مطابق اسقاط ممکن

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.