خاتون کے نازک حصے سے 6 کروڑ کی ہیروئن برآمد، ڈاکٹر نے کیپسول کیسے نکالے؟ انتہائی شرمناک انکشاف

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں ایک عورت کے نازک حصے اور پیٹ میں ہیروئن چھپائی گئی تھی برامد کرلی گئی چھپائی گئی ہیروئن کی مالیت چھ کروڑ روپے ہے

نیوز 18 کے مطابق خاتون سوڈان کی شہری ہے جو شارجہ سے راجستھان کے دارالحکومت جے پور پہنچی تھی۔ ایئر پورٹ پر تلاشی کے دوران عورت کے کے جسم میں منشیات کی موجودگی کا پتا چلا۔ کسٹم حکام نے خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹرز نے اس کے جسم میں چھپائے گئے 88 کیپسول نکالے گئے۔

ڈاکٹرز کو خاتون کے جسم میں سے منشیات کے بھرے کیپسول نکالنے میں 11 دن لگ گئے کیپسول بہت مہارت سے چھپائے گئے تھے تھے اگر ایک کیپسول بھی پھٹ جاتا تو عورت کی موت واقع ہو سکتی تھی لیکن چھپانے والوں نے کیپسول بہت مہارت سے چھپائے تھے ڈاکٹرز نے طبی امداد دے کر عورت کی جان بچا لی اور سارے کیپسول اس کے جسم سے باہر نکال دیے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *