شکی بیوی اور چالاک شوہر

شکی بیوی اور چالاک شوہر

ایک بیگم صاحبہ گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو لے کر میکے چلی گئیں اور روز شام کو فون کرکے شوہر سے پوچھتیں ” کہاں ہیں آپ ؟ ” وہ صاحب جواب دیتے ” گھر پر ہوں !! میں نے کون سی دوسری کے پاس جانا ہے ” بیگم کہتیں ” گھر کا جوسر چلا کر دکھائیں ” شوہر اٹھ کر جوسر چلا دیتا ۔ ۔ ۔ گھرر ۔۔۔ گھرر ۔۔۔ گھرر ۔۔۔۔۔۔ ایک شام بیگم صاحبہ بغیر بتائے گھر واپس آگئیں دروازے پر تالا لگا تھا پڑوسن سے پوچھا ” یہ کب نکلتے ہیں کب آتے ہیں ، کچھ پتا ہے ؟ ” پڑوسن نے کہا ” روز صبح جوسر لے کر نکلتے ہیں ، کب آتے ہیں یہ نہیں پتا !! “🤣🤣اس کے بعد شوہر کا جوس بن گیا 😆😆😆😆😆😆

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.