سلیم صافی کے سامنے طیبہ گل کے تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (خصوصی رپورٹ ) چند روز قبل سلیم صافی کے یوٹیوب چینل پر سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ایکسپوز کرکے شہرت حاصل کرنے والی طیبہ گل کا انٹرویو اپ لوڈ ہوا ہے ، اس ویڈیو میں سلیم صافی نے طیبہ گل سے تمام ایسے سوال پوچھے جو ہر شخص کے ذہن میں آتے ہیں ۔

یہ ویڈیوز طیبہ گل نے کیوں بنائیں ؟ وائرل کیوں کی گئی؟ وہ اور انکا شوہر قید میں کیوں رہے ؟ عمران حکومت کا ان کو دیوار کے ساتھ لگانے میں کیا کردار تھا اور انکے کیس کو دیگر مخالفین کو دبانے کے لیے کیسے استعمال کیا گیا ، ان تمام سوالات کے جواب سلیم صافی کی اس ویڈیو میں طیبہ گل کی زبانی ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.