طلبہ کیلیے خوشخبری: حکومت نے بڑا اعلان کر دیا، سن کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

حکومت نے آئندہ مالی سال میں مستحق طلبہ کی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے بینظیر تعلیمی

وظائف پروگرام کا دائرہ ایک کروڑ بچوں تک بڑھانے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی

میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ 9 ارب روپے سے 10 ہزار طلبہ کو بے نظیر انڈر گریجویٹ اسکالرشپس دی جائیں گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی کے لیے 104 ارب روپے مختص کررہے ہیں۔ نوجوانوں اور روگار سے متعلق آئندہ مالی سال میں حکومتی پالیسی سے

متعلق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی کے تحت 20 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روز گارکے مواقع تک رسائی دی جائے گی۔ اس کے علاوہ گرین یوتھ موومنٹ شروع کریں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.