پاکستانی مرد اب دوسری شادی نہیں کر سکتے

کیسی تیری خودغرضی ڈرامہ سٹار درفشاں کا کہنا ہے کہ ملکی معشیت انتہائی بدحالی کا شکار ہے، پٹرول جہاں 200 روپے ہو، وہاں اب پاکستانی مرد ایک سے زیاد ہ شادی نہیں کر سکتے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ درفشاں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں ان سے میزبان نے اسلام میں چار شادیوں کے حوالے سے سوال کیا۔جس پر اداکارہ نے کہا کہ ’میں کہتی ہوں کہ ایک شادی کریں اور اسے اچھے سے نبھائیں، وہ علیحدہ کے زمانے تھے جب مرد چار شادیاں نبھا جاتے تھے لیکن آج کا مرد ایک شادی بھی مشکل سے نبھاتا ہے۔‘

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.