آخری رسومات کے موقع پر والد نے ایسا کام کردیا کہ لوگوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں

پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں ، اس موقع پر ان کے والد نے اپنی پگڑی اتار کر ہجوم کی طرف کی۔ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ آنجہانی گلوکار کے والد نے اپنے سر سے پگڑی اتار کر لوگوں کی طرف لہرائی جس کا مطلب ہے کہ میرا سب کچھ لٹ گیا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق اتوار کے روز قتل ہونے والے سدھو موسے والا کی آخری رسومات پوسٹ مارٹم کے بعد ادا کی گئیں۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ آنجہانی گلوکار کو 24 گولیاں ماری گئیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.