یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 208 روپے مہنگا فی کلوکتنے کاہوگیا،ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 208 روپے مہنگا فی کلوکتنے کاہوگیا،ہوش اڑ ادینے والی خبرآگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 208 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد گھی کی قیمت 555 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کا ریٹ 213 روپے لٹر بڑھایا گیا

ہے جس کے بعد اس کی فی لٹر قیمت 605 روپے ہوگئی ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.