شادی پر دولہا دلہن نے ہار نہیں سانپ پہنا دیا ۔۔ سانپ پہنانے کی خطرناک ویڈیو وائرل

شادی میں منفرد رسم و رواج اور شادی جو یادگار بنانے کے عجیب و غریب حربے س ہی اپناتے رہتے ہیں۔ لیکن خطرناک رسوم و رواج کم ہی لوگ کرتے ہیں۔ بھارت کے ایک گاؤں میں گلے میں شادی کے موقع پر پھولوں کا ہار پہنانے کی جگہ سانپ پہنانے کی رسم بھی ہے جو سب سے زیادہ خطرناک سمجھیں جاتی ہے۔

ریاست مہاراشٹر میں دلہا اور دلہن نے ایک دوسرے کو ہار کی جگہ سانپ پہنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہا اور دلہن دونوں نے ایک دوسرے کو ہار کی جگہ خوشی خوشی سانپ پہنایا۔ اس رسم کو 2010 میں مہاراشٹر کے بیڈ ضلع کے ایک گاؤں میں فلمایا گیا تھا اور اس میں 2 مقامی وائلڈ لائف افسر سدھارتھ سوناؤ نے اپنی منگیتر کو پہنایا تھا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.