چھوٹی عمر کے لڑکیوں سے شادی کر و تاکہ۔۔۔ عامرلیاقت کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)  ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے جس میں وہ اپنی سابقہ بیوی دانیہ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔سوشل میڈیا پر وائرل ویدیو کے اوپر لکھا ہے  چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کر و تاکہ 

کم عمر نظر آسکو۔۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ نے بھی چند دن پہلے طلاق کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی جس کے بعد عامر لیاقت نے پاکستان کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے چھوڑنے کا اعلان کیا تھا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.