عامر لیاقت باز نہ آئے۔۔۔4انچ دراصل 6انچ سے بہتر ہے کیونکہ۔۔۔پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے پاکستانیوں کو معنی خیز مشورہ دے ڈالا

عامر لیاقت باز نہ آئے۔۔۔4انچ دراصل 6انچ سے بہتر ہے کیونکہ۔۔۔پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت حسین نے پاکستانیوں کو معنی خیز مشورہ دے ڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مشہور و معروف میزبان عامر لیاقت کا نام کون نہیں جانتا اور وہ ان دنوں اپنی شادیوں اور پھر ان میں ہونے والی طلاقوں کو لے کر خبروں کی زینت بنے ہوئے۔اب ایک ایسی لڑکی سامنے آ گئی ہے جسے ان کے ماضی سے کوئی سروکار نہیں کہتی ہیں کہ عامر لیاقت زندگی کے جیون ساتھی کے روپ میں ضرور چاہیے۔

مگر اب عامر لیاقت حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اس عورت کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ایک اور راستے میں ہے ، مجھے شادیوں سے بچاؤ، چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند۔ اس بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عامر لیاقت صاحب اب تک کوئی اور شادی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین نے پاکستانیوں کو مشورہ دیا ہے کہ 4 انچ 6 انچ سے بہتر ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں عامر لیاقت حسین نے ایک لائن میں کہا کہ “4 انچ 6 انچ سے زیادہ بہتر ہے”، انہوں نے ایک علیحدہ لائن میں پہلی لائن کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ” فون زیادہ بڑے نہیں ہونے چاہئیں۔” اگر عامر لیاقت کے ٹویٹ کی دونوں لائنوں کو ملا کر پڑھا جائے تو اس کا ترجمہ کچھ یوں بنے گا ” 4 انچ 6 انچ سے زیادہ آرام دہ ہے، موبائل فون زیادہ بڑے نہیں ہونے چاہئیں۔” اب انہوں نے یہ بات کس تناظر میں کہی ہے اس بارے میں تو وہی بہتر وضاحت کرسکتے ہیں لیکن ایک وجہ یہی سمجھ آتی ہے  کہ زیادہ بڑا فون جیب میں رکھنے میں مشکل پیش آتی ہے، بالخصوص شلوار قمیض پہننے والے افراد کو بڑے موبائل فون سے زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بعض اوقات موبائل جیب سے نکل کر گر بھی جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.