“انا للہ وانا الیہ راجعون” مریم نواز بارے عمران خان کے بیان پر شہباز شریف کا شدید رد عمل

“انا للہ وانا الیہ راجعون” مریم نواز بارے عمران خان کے بیان پر شہباز شریف کا شدید رد عمل

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران کے کہے گئے مریم نواز کے کے بارے میں الفاظ کی شدید مذمت کی ہے تفصیلات کے مطابق عمران خان کے بیان پر شہباز شریف نے کہا کہ “بیٹی مریم نواز شریف کے خلاف قابل افسوس زبان درازی پر پوری قوم خاص طور پر خواتین پرزور مذمت کریں۔ کم ظرفی کے اظہار سے ملک وقوم کے خلاف آپ کے جرائم چھپ نہیں سکتے۔ مسجد نبوی ﷺ کی

حرمت و ناموس کا پاس نہ کرنے والوں سے ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت وتکریم کی کیا توقع ہوسکتی ہے۔انہوں نے مزید کہا تاریخ کا پہلا شخص ہے جو ایک جماعت کے سربراہ کے طور پر بدتہذیبی کے اس پاتال میں جا گرا ہے۔ قوم بنانے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.