پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں

پاکستانی ملازمین کو زبردست خوشخبری سنادی گئی ؟ جانیں

گروپ 1سے گروپ 10تک ملازمین کی تنخواہوں میں 10ہزار سے 20ہزار روپے تک

کا اضافہ کر دیا ہے تاہم ڈیلی ویجیز اور کنٹریکٹ ملازمین اس سے محروم رہ گئے ہیں ملازمین کو نئی تنخواہوں کی ادائیگی رواں مہینے سے

کر دی جائیگی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے پی آئی اے کے گروپ

1سے گروپ 4تک ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی طور پر 15ہزار روپے تک ، گروپ 5سے گروپ 10تک تنخواہوں میں مجموعی طورپر 20ہزار سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے پانچ سال بعد پی آئی اے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا ہے سی او پی آئی اے نے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی ہےتاہم اس کا کریڈٹ ملازمین تنظیموں

نے حاصل کرنا شروع کردیا ہے گروپ 5سے گروپ 10تک اور سپیشل گروپ کے افسران کی تنخواہوں میں اضافہ ان کے گروپس کے مطابق کردیا گیا ہے ترقی پانے والے ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.