وہ عورت تمہاری حد درجے کی عاشق ہو جاتی ہے جس سے تم

شادی شدہ لڑکیوں کی محبت ! کنواری لڑکیوں کی محبت سے زیادہ اندھی اور بہری ہوتی ہے

۔جس عورت کی پنڈلیوں ، ٹانگوں پر بال زیادہ ہوں تو ایسی عورت میں محبت کی شدت مقدار زیادہ ہوتی ہے ۔

ہمارا معاشرہ اچھے مرد کی وجہ سے نہیں اچھی عورت کی وجہ سے چلتا ہے ۔

لڑکیاں شیشے کی مانند ہوتی ہیں اور محبت ان کی کمزوری ، ان سے نہیں کھیلتے ، شیشے کو زراسی بھی بھاپ چھو جاۓ تو دھندلا جاتا ہے ۔

محبت میں اتنی الہامی تو ہونے چاہیے ، یہاں اگر میرے سر میں تھکن کی وجہ سے درد ہو تو وہیں اس کے دل میں درد ہو ، اتنا تو بنتا ہی ہے محبت میں ۔

جس سے آپ کو بے پناہ محبت ہو اور وہی بندہ سلسل آپ کی تذلیل کر رہا ہو تو ایک وقت آتا ہے جب ہمارے جذبات سختی اختیار کر لیتے ہیں اور کہں نہ کہیں محبت دب جاتی ہے ۔۔
،

پھر آپ کو اس کی دی ہوئی تکلیف یاد کھ محسوس ر نہیں ہو تاسب بے معنی سا لگتا ہے اس سےu ختم ہو جاتا ہے ۔

بس یہی غلطی ہو جاتی ہے ہم سے کہ ساری کی ساری محبت نمائش کے لیے محبوب کے ۔ سامنے رکھتے دیتے ہیں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.