
انااللہ و انا علیہ راجعون، پاکستان کے مشہور اور صف اول کے اداکار انتقال کر گئے
مسعود اختر انتقال کر گئے ۔ خاندانی ذرائع نے مسعود اختر کے انتقال کی
تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسعود اختر گزشتہ ایک ماہ سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسعود اختر کی نماز جنازہ عثمان پارک گلشن راوی میں ادا کی جائے گی۔