تین چیزیں عورت کی دکھتی رگ ہوتی ہیں ان کو جان لوعورت آپکے

عورت کی محبت لا محدود خزانہ ہے اس محبت کی چابی عزت ہے آپ اس کو تھوڑی سی عزت دو یہ آپ پر دگنی محبت نچھاور کر دیتی ہے ۔

عورت دنیا کی واحد مخلوق ہے جو اپنی غلطی کے باوجود دو آنسو بہا کے مرد سے سوری کہلوالیتی ہے ۔

جس کو آپ سے سچی محبت ہو گی وہ آپ کو فضول اور ناجائز کاموں سے روکے گا ۔

دولت ہی سب کچھ ہے آپ کار تنبہ اخلاق تبہ سب دولت سے ہے دولت نہیں تو کچھ نہیں ۔

مارلن منرو وہ عورت ہے جس کی بنتے ہوۓ تصویر ۔ شی کی جاتی تھی کہ اسکی ہنسی بہت خوبصورت ہے ، پھر بھی اس نے ڈپریشن کی وجہ سے خود کشی کر لی ، اس لیے یہ یادر کھیں جو کچھ آپ باہر دیکھتے ہیں وہ دل کے اندر کی عکاسی نہیں کرتا ۔

سمجھدار ہی کرتے ہیں غلطیاں کبھی کسی پاگل کو دیکھا ہے محبت کرتے !

اس شخص کی بد نصیبی کا انداز انہیں لگایا جاسکتا جسے کوئی تفریحاً اپنی زندگی میں شامل کرتا ہے ۔

لالچ کی منڈی میں سب سے سستا اور کم قیمت انسان کا ضمیر ہوتا ہے ۔

جو انسان بے پناہ لڑنے کے بعد بھی آپکو منانے کا ہنر رکھتا ہو تو جان لو وہ آپ سے بے پناہ پیار کرتا ہے ۔

تین چیز میں عورت کی دکھتی رگ ہوتی ہیں ں ان کو جان لو عورت آپ کے عشق میں پاگل ہو جاۓ گی ۔ دولت ، شہرت ، محبت ، اور عزت ۔

جو حاصل پہ شکر لاحاصل یہ صبر نہیں کرتا اور اپنی تقدیر پہ شاکی رہتا ہے وہ اپنے حصے میں اللہ کی رحمتوں سے محرومی خود لکھتا ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.