تحریک انصاف کے جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد(این این )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ پریڈ گراؤنڈ میں امر بالمعروف جلسے میں شرکاء کی تعداد 20لاکھ سے زیادہ تھی۔ انہوں نے کہا کہ حسن ابدال اور چکری تک شاہراہیں بلاک رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں گاڑیاں پریڈ گراؤنڈ سے کئی کلو میٹر دور رہیں جن میں لاکھوں افراد سوار تھے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.