سیب کھانے کے 10 انمول فائدے

سیب اپنی غذائیت کے لحاظ سے دنیا کا مشہور ترین پھل ہے۔ میٹھا سیب پہلے درجے میں گرم دوسرے میں تر ہے۔

بنیادی طور پر اعلیٰ قسم کے سیب کی پیداوار کے لیے سر د آب وہوا کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو پہاڑی علاقے سطح سمندر سے تین ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ہیں، وہاں اس پھل کی کاشت کی جاتی ہے۔وہیں اس پھل کی اعلیٰ پیداوار ملتی ہے۔

سیب میں فاسورس کے اجزاء موجود ہیں، اسی لیے یہ مقوی دماغ بھی ہے۔ اس میں فولاد کے اجزاء بھی شامل ہیں اس لیے اس کا استعمال خون کے ذرات میں اضافہ کرتا ہے اور چہرے کے سرخ و شاداب بناتاہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.