معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثےمیں جان کی بازی ہار گئی! مداح افسردہ

معروف بھارتی اداکارہ ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئی! مداح افسردہ

ممبئی (نیوز ڈیسک )جنوبی بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ

گایتری المعروف ڈولی ڈی کروز 26 سال کی عمر میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈولی ہولی منانے کے بعد

دوست کے ہمراہ گھر لوٹ رہی تھیں کہ رفتار تیز ہونے کے باعث گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی جس سے گاڑی فٹ پاتھ سے ٹکرائی اور الٹ

گئی۔اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی۔رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ حادثے کے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.