ٹیچر نےطلبہ کے سامنے آن لائن کلاسلیتے ہوئے جان دیدی،منظر دیکھ کرطلبہ خوفزدہ

ریاض (این این نیوز)سعودی عرب کے مشرقی ریجن کے شہر دمام میں ایک ٹیچر آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے چل بسا۔عربی روزنامے ’عکاظ‘ کے مطابق ایک ٹیچرآن لائن ’مدرستی‘ پلیٹ فارم سے کلاس لیتے ہوئے اچانک فرش پر گر گئے تھے اور چند لمحوں کے دوران زندگی کی بازی ہار گئے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.