ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی خبر ۔۔ حقیقت سامنے اگئی

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال کی جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی ہیں۔ ٹویٹر پر یہ جعلی خبریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ کینسر کے باعث ڈاکٹر یاسمین راشد زندگی کی بازی ہار گئی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.