
22مارچ سے 4اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا
22مارچ سے 4اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیاگیا
دیا گیا ۔ موسم بہار کے آغاز کے بعد شہر کے نجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
نجی سکولوں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سکولوں میں چھٹیاں 22
مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گی جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے تا حال کوئی نو ٹیفکیشن
جاری نہیں کیا گیا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا آغاز کب سے ہوگا۔