بھابھی نے دیور کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا

بھابھی نے دیور کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست میں بھابھی نے اپنے دیور کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا اور بعد میں چھری سے اپنے ہاتھ کی لگے بھی کاٹ لیں

بھارتی ٹی وی چینل نیوز 18 کے مطابق کانپور کے نوجوان کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی لیکن کچھ ہی عرصے کے بعد اس کا ذہنی توازن بگڑ گیا۔ اس دوران اس کی نئی نویلی دلہن نے اس کے چھوٹے بھائی کے ساتھ ناجائز مراسم قائم کرلیے۔ گزشتہ روز دیور بھابھی میں کسی بات پر جھگڑا ہوا تو خاتون نے دیور کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا اور اس کے بعد چھری کے ساتھ اپنے ہاتھوں کی رگیں بھی کاٹ لیں۔دونوں ہی کمرے میں بیہوش پڑے تھے کہ خون دیکھ کر گھر والوں نے انہیں ہسپتال منتقل کیا ۔

خاتون کی ساس نے بتایا کہ میرا بیٹا اپنے کمرے میں سویا ہوا تھا تو میری بہو نے اس کے جسم کا نازک حصہ کاٹ دیا انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے بڑے بیٹے کی ذہنی توازن بگڑنے سے لڑتی رہتی تھی اور دھمکیاں دیتی رہتی تھی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.