عامر لیاقت حسین چوتھی شادی کیلئے تیار۔۔ واٹس ایپ چیٹ لیک ہو گئی

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق 49 سالہ عامر لیاقت نے حال ہی میں سیدہ دانیہ شاہ سے شادی کی ہے 49 سالہ عامر لیاقت نے بتایا کہ ان کی نئی اہلیہ کی عمر 18 برس ہے۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق 49 سالہ عامر لیاقت نے حال ہی میں سیدہ دانیہ شاہ سے شادی کی ہے 49 سالہ عامر لیاقت نے بتایا کہ ان کی نئی اہلیہ کی عمر 18 برس ہے

آرزو نامی لڑکی نے مزید لکھا کہ میں واقعی آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مجھے نظر انداز مت کرنا۔میں ایک اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔جس پر عامر لیاقت نے جواب دیا کہ’ واقعی‘۔ لڑکی جب عامر لیاقت کا میسج دیکھا تو خوشی سے حال احوال پوچھا اور بتایا کہ یقین نہیں آرہا کہ آپ نے مجھے رپلائی کیا اور رونا آرہا ہے۔ وائس میسج کرتے عامرلیاقت نے کہا میں شکر ہے میں ٹھیک اور رونے کی ضرورت نہیں۔

عامرلیاقت کہتے ہیں کہ میں نے تو آپ کو دیکھا نہیں میں رشتہ کیسے بیھجوں پہلے آپ مجھےاپنی تصویر بیجھیں۔جس پر لڑکی نے اپنی تصویر بھیجی اور بتایا کہ وہ کراچی رہتی ہے۔

عامر لیاقت منے لڑکی سے اس کے گھر میں ملنے کی خواہش کا اظہار کیا اور اس کی عمر پوچھی لڑکی نے مزید میسج کیا کہ مجھے یقین نہیں کہ آپ عامر لیاقت ہی ہیں؟ کیا آپ اپنی لائیو تصویر بھیج سکتےہیں؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے جواب دیا کہ آپ میری آواز سن لیں میں ہی ہوں۔i

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.