باجی برقعہ اوپر کر لیں چین میں آجائے گا، چند کام جو خواتین بائیک چلاتے ہوئے کبھی نہیں کرتیں

آٹھ مارچ کے دن کو دنیا بھر میں عورتوں کے حقوق کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن دنیا بھر کی عورتیں ان حقوق کے لیے آواز اٹھاتی ہیں جو ان کے مطابق ان کو اس معاشرے میں حاصل ہونے چاہیے ہیں مگر ان کو نہیں ملتے ہیں- حالیہ دنوں میں ایک بڑا حق جو عورتوں کو حاصل ہوا ہے وہ ان کو بائیک چلانے کی آزادی ہے جس پر قانونی طور پر تو کبھی بھی پابندی نہ تھی مگر معاشرتی دباؤ کے تحت بائک کبھی بھی عورتوں کی سواری قرار نہیں دی جاتی تھی۔ مگر اب حالات بدل چکے ہیں اور اکثر سڑک پر خواتین اور لڑکیاں نہ صرف بائک چلاتی ہوئی نظر آتی ہیں بلکہ ان میں حادثات کی شرح بھی مردوں کے مقابلے میں کافی کم ہے- جس کے اسباب ایسے ہیں جن کو اپنا کر مرد بھی ایسے حادثات سے بچ سکتے ہیں-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.