19 سالہ لڑکی کا گھر والوں سے چوری انتہائی شرمناک کام ۔۔ لاکھوں روپے کمانا شروع کردیے

19 سالہ لڑکی کا گھر والوں سے چوری انتہائی شرمناک کام ۔۔ لاکھوں روپے کمانا شروع کردیے

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک انتہائی مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ لڑکی نے  گھر والوں سے چوری فحش فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا وہ فحش ویب سائٹ کے لئے ویڈیوز بناتی ہے اور فروخت کر کے لاکھوں روپے کما رہی ہے

ڈیلی مرر کو دیے گئے انٹرویو میں ایڈیسن سنز نامی فحش اداکارہ نے بتایا کہ ان کا گھرانہ انتہائی مذہبی ہے جو ہر اتوار کو گرجا گھر جاتا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ شراب نوشی کرتے ہوئے اس کا پروگرام بن گیا کہ وہ فلم انڈسٹری میں قدم رکھے گی اور اس کے لیے فلمیں بنائے گی

ایڈیسن کے مطابق  اس نے بعض ویڈیوز بنوائیں اور ایک فحش میگزین کیلئے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا۔ اس نے غلطی یہ کی کہ میگزین اپنے گھر کے پتے پر منگوا لیا اور یہ میگزین اس کی والدہ کے ہاتھ لگ گیا جس پر گھر میں ہنگامہ برپا ہوگیا جب یہ حقیقت کھلی ہے ہم سب کے سامنے آئی کہ وہ فحش فلم انڈسٹری میں کام کرتی ہے تو گرجا گھر والوں نے ان کے گھر والوں کو وجہ سے نکال دیا ماہانہ لاکھوں روپے کما رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.