’’ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے کمی کی جائے‘‘ حکومت سے مطالبہ کر دیا گیا، آپ اس مطالبے کی حمایت کرتے ہیں؟

’’ پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے کمی کی جائے‘‘ حکومت سے مطالبہ کر دیا گیا، آپ اس مطالبے کی حمایت کرتے ہیں؟

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ   عوام پر  تاریخ کا بدترین قرض لاد کر ریلیف کی باتیں محض دھوکہ ہے، پٹرول کی قیمت میں 10 روپے نہیں بلکہ 70 روپے کمی کریں تا کہ عوام کا بھلا ہو ،

عمران صاحب کی خام خیالی ہے جھوٹ کا نیا دور چلا کر کرسی بچ جائے گی، عمران صاحب عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو استعفی دیں اور گھر جائیں،  ‎تحریک عدم اعتماد گرتی ہوئی دیواروں کے لئے آخری دھکا ثابت ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ  خزانہ خالی ہے ، معیشت تباہ جبکہ  مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے ،   آپ کے پاس جھوٹے پیکج کے لئے پیسے نہیں ہیں، اقتدار بچانے کے لئے بھی جھوٹ بول رہے ہیں۔دوسری طرف دوسری طرف بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کبھی اپنی فلموں اور کبھی شادی نہ کرنے کی خبروں کی وجہ سے اکثر میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں تاہم اب حال ہی میں سلمان خان اور اداکارہ سوناکشی سنہا کی خفیہ شادی کی خبریں وائرل ہورہی ہیں مداحوں کو شدید حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.