خاتون کا بھی خیال نہیں کیا گیا ۔۔ بیچ سڑک پر کنڈیکٹر کی خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

خاتون کا بھی خیال نہیں کیا گیا ۔۔ بیچ سڑک پر کنڈیکٹر کی خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

خواتین جنہیں دنیا میں سب سے زیادہ عزت پاکستان میں دی جاتی ہے مگر کئی ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جن کی وجہ سے پوری قوم کا سر جھک جاتا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آج ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ اورنگی ٹاؤں میں خاتون کو بس روک کر بہت ہی غصیلے انداز میں کئی تھپڑ مارے۔

اس موقعے پر خاتون اپنے ہاتھ سے اسے پیچھے ہٹانے کی کوشش کرتی رہی مگر یہ نا سدھرا اور پھر خاتون کول بس سے نیچے اترنے کا اشارہ کرتا رہا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.